ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

رحیم یار خان ایسٹر کے موقع پرضلع بھر میں مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

رحیم یار خان:ایسٹر پر200 کے قریب افسران اور اہلکاران ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں
عبادت کے لیئے گرجا گھروں میں آنے والے شرکاء کو مکمل چیکنگ کے بعد گرجا گھروں میں جانے کی اجازت ہوگی۔
مسیحی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کے انتظامات کی نگرانی تمام سرکل آفیسرز خود کریں۔
اس دوران موثر گشت جاری رکھتے ہوئے مشکوک افراد کی نقل حرکت پر بھی نظر رکھی جائے۔
اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہماری آئینی زمہ داری ہے۔ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء

مسیحی برادری کا تحفظ اور رسومات کا پر امن انعقاد ہماری ذمہ داری ہے ۔ڈی پی او

اپنا تبصرہ بھیجیں