طالب علم اغواء کے مقدمہ کا ڈرراپ سین”

رحیم یار خان تھانہ کوٹ سمابہ پولیس کی کامیاب کارروائی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے طالب علم اغواء کے مقدمہ کا ڈرراپ سین

تھانہ کوٹ سمابہ پولیس کی کامیاب کارروائی اغواء ہونے والا چھٹی جماعت کا طالب علم 36 گنٹھے میں ٹریس، ایس ایچ او تھانہ کوٹ سمابہ اور انکی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مغوی طالب کو تلاش کر عدالت میں پیش کر کر دیا ۔ترجمان پولیس۔

طالب علم کے مطابق اسے کسی نے اغواء نہ کیاتھا ،اپنی مرضی سے لاہور گیا تھا،پولیس نے بچےسے نقدرقم اور موبائل بھی برآمد کر لیئے جو بچہ اپنے گھر سے ساتھ لے گیا تھا، پولیس نی بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے فوری تلاش شروع کردی تھی،ترجمان پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں