” توبہ استغفراللہ ”
یونیورسٹی کی بلڈنگ گرنے کی نئی ویڈیو دیکھیں”
اس ویڈیو میں گرنے والی عمارت کو ڈائنامائیٹ سے نہیں گرایا گیا ہے،
یہ ایک انجینئرنگ یونیورسٹی کی نئی بنے والی بلڈنگ ہے جو پاکستان میں نئے انجینئر پیدا کر رہی ہے، اور اس کے پاس پاکستان کی جدید تین ترین لیبارٹریاں موجود ہیں، مگر افسوس ہے کہ ان کی اپنی بلڈنگ مکمل ہونے سے پہلے ہی گر جاتیں ہیں،
خواجہ فرید انجینئرنگ اینڈ آئی ٹی یونیورسثی کی عمارت گرنے کا معاملہ””””
یہ کوئی کچی اینٹوں کی عمارت تو تھی نہیں۔یا بچوں کا ریت پر بنایا گیا گھروندا بھی نہیں تھا ۔ایک بنی بنائی عمارت کا یوں مسمار ہوجانا بہت سے سوالات کو جنم دے رہا ہے۔کیا یونیورسٹی کے کسی ذمہ دار نے اس کا سٹریکچر اور مٹیریل چیک نہیں کیا۔خوانخواستہ کل کسی تقریب میں یہ عمارت یوں زمین بوس ہوجاتی تو اندازہ کجئیے کیا ہوتا۔۔۔۔۔ ذمہ داروں کو کڑی سزا اور ہمیشہ کےلیے بلیک لسٹ ہونا چاہیے,