وزیراعظم ۔۔۔فاٹف خیر مقدم
وزیراعظم محمد شہباز شریف کاپاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فاٹف کے اعلان کا خیر مقدم
اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فاٹف کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعظم ہائوس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ پاکستان کی ”وائٹ لسٹ” کی طرف واپسی بڑی کامیابی ہے ۔وزیراعظم نے تمام حکومتی اداروں، شخصیات اور متعلقہ ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آپ سب کی کاوشیں رنگ لائی ہیں، میں وزیر مملکت حناربانی کھر اور وزارت خارجہ کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ فاٹف سے متعلق تشکیل کردہ ‘بنیادی سیل’، اس میں شامل فوجی اور سول قیادت اور ٹیم کی کاوشیں بھی لائق تحسین ہیں، یہ کریڈٹ انہیں جاتا ہے جو مسلسل اس قومی کاوش کے لئے کام کر رہے تھے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ میں پاکستان کی جیت کے لئے کام کرنے والی تمام ٹیم کو پھر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
فاٹف کا بیان پاکستان کی عالمی ساکھ کی بحالی کا اعتراف ہے ۔انہوں نے کہا کہ ان شااللہ، ایسی مزید خوش خبریاں آنے والے وقت میں پاکستان کا مقدر بنیں گی۔ وزیراعظم نے کہا کہ وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی سے معاشی و اقتصادی صورت حال کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی،ہم سب اسی جذبے سے پاکستان کی معاشی بحالی کے لئے بھی کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تلاش کریں
تازہ ترین
- Slottica Casino Jogos Ao Vivo, Excitante Slots E Vários Bônus
- Slottica Paga Mesmo? Avaliação De Pagamentos E Confiabilidade Do Cassino
- Slottica Brasil Resenha E Bônus 2024
- Slottica Apostas Esportivas Seguras E Bônus Vantajosos
- CharacteristicsShort descriptionFull descriptionVideo -Reviews
- 1xbet مصر – موقع رهانات رياضية موثوق
- Обзор Знаменитого Интернет Казино Азино Мобайл Официальный Сайт
کیٹگری
- ! Без рубрики (3)
- "Where Is Mostbet Legitimate In Usa? Almost All 11 States 2024 – 642 (3)
- "Will Certainly Trump Defeat Harris? What Election Wagering Markets Say Tentang Kami Presidential Poll – 561 (4)
- 1 (3)
- 1Win AZ Casino (3)
- 1win Brazil (1)
- 1WIN Casino Brasil (1)
- 1WIN Official In Russia (1)
- 1win Turkiye (5)
- 1win uzbekistan (1)
- 1winRussia (1)
- 1xbet Casino AZ (2)
- 1xbet Casino Online (1)
- 1xbet egypt (1)
- 1xbet Online Casino (1)
- 2 (1)
- Banda (5)
- Blog (1)
- Business, Customer Service (1)
- Business, Marketing (1)
- Casino (14)
- casino en ligne fr (1)
- casino onlina ca (1)
- casino online ar (1)
- casinò online it (1)
- casinomhub (1)
- casinos (1)
- Communications, Mobile Phones (1)
- Computers, Software (1)
- correo para ordenar novia (1)
- Health & Fitness, Acne (1)
- Health & Fitness, Fitness Equipment (1)
- Health & Fitness, Medicine (1)
- Health & Fitness, Weight Loss (1)
- Home & Family, Gardening (1)
- Internet Business, Domains (1)
- Internet Business, Ebooks (1)
- Kasyno Online PL (1)
- king johnnie (1)
- Mostbet AZ Casino (2)
- Mostbet Casino UZ Online (1)
- Mostbet Launches Nrnb Markets For All Those Cheltenham Races" – 543 (4)
- mostbet tr (1)
- Mostbet UZ Casino Online (1)
- Mostbet UZ Kirish (4)
- News (21)
- online casino au (1)
- Pin UP AZ Casino (1)
- pin up casino (5)
- Pin UP Casino AZ (6)
- Pin UP Casino Online (1)
- Pin UP Online Casino (1)
- Pin Up Peru (1)
- pinco (1)
- Recreation & Sports, Fishing (2)
- Reference & Education, Legal (1)
- Self Improvement, Attraction (1)
- Travel & Leisure, Travel Tips (1)
- Uncategorized (1)
- Vehicles, Boats (1)
- Игра (2)
- Казино (2)
- Комета Казино (1)
- Микрокредит (7)
- آج کا اخبار اسلام آباد (93)
- آج کا اخبار رحیم یار خان (1,041)
- آج کا کالم (165)
- انٹرنیشنل (744)
- اہم خبریں (1,181)
- بزنس (345)
- پاکستان (1,598)
- پکوان (102)
- تصاویر اور مناظر (540)
- دلچسپ و عجیب (185)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (235)
- سیر و تفریح (97)
- شوبز (23)
- صحت (343)
- فٹ بال (3)
- کرکٹ (21)
- کھیل (54)
- مذہب (138)
- ہاکی (4)