ایک سال سے تنخواہیں نہ ملنے پر کمیولٹی خواتین ٹیچر کا احتجاج

رحیم یار خان: بارہ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر کمیولٹی خواتین ٹیچر کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج
رحیم یار خان: وفاقی وزیر شیفت محمود نے کمیولٹی سکول ایجوکیٹر کو ریگولر کرنے کا اعلان کیا تھا
رحیم یار خان: خواتین ٹیچر نے وزیراعظم پاکستان کے اعلان کردہ وعدے کو پورا کرنے کا مطالبہ کیا
رحیم یار خان: وزیراعظم پاکستان دو ہزار گیارہ میں اعلان کیا تھا کہ اقتدار میں آ کر کمیولٹی سکول ٹیچر کو بحال کریں گے
رحیم یار خان: بیسک ایجوکیشن کمیولٹی سکول پچیس سال سے چائلڈ لیبر اور کم آمدنی کے طبقات کے بچوں کو پڑھا رہا ہے
رحیم یار خان: موجودہ حکومت کمیولٹی سکول کے اساتذہ کی حوالہ افزائی کے بجائے جیل میں ڈالنے کی دھمکیاں دے رہی ہیں


[video width=”640″ height=”352″ mp4=”https:/

اپنا تبصرہ بھیجیں