“صادق آباد 3افراد کے قتل کا معاملہ”

“صادق آباد 3افراد کے قتل کا معاملہ”

رحیم یار خان( ) آر پی او بہاولپور صادق علی ڈوگر کا ڈی پی او رحیم یار خان کے ہمراہ جائے وقوعہ کا ملاحظہ ، آر پی او بہاولپور نے ڈی پی او رحیم یار خان کے ہمراہ متاثرہ خاندان کے گھر مقتولین کے ورثاء سے بھی ملاقات کی ،

ملزمان کو ٹریس کرکے کے جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ، متاثرہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ہر صورت انصاف فراہم کیا جائیگا۔ آر پی او صادق علی ڈوگر

3/4کس مسلح ملزمان نے نعملوم وجہ کی بنا پر3افراد کو فائرنگ کر کےجانبحق کیا تھا۔ ترجمان پولیس
آر پی او بہاولپور کی ڈی پی او رحیم یار خان کو تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے جلد ازجلد ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کی ہدایت.
*ترجمان پولیس رحیم یار خان*

اپنا تبصرہ بھیجیں