جنرل پرویز مشرف سے متعلق فیصلے پر افواجِ پاکستان کا ردِ عمل

اسلام آباد ( )جنرل پرویز مشرف سے متعلق فیصلے پر افواجِ پاکستان کا ردِ عمل
خصوصی عدالت کے فیصلے پر افواجِ پاکستان میں شدید غم و غصہ اور اضطراب ہے۔ ترجمان افواج پاکستان

۔ جنرل پرویز مشرف آرمی چیف، چئیر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور صدرِ پاکستان رہے ہیں۔ میجر جنرل آصف غفور
۔ جنرل پرویز مشرف نے 40سال سے زیادہ پاکستان کی خدمت کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

۔ جنرل پرویز مشرف نے ملک کے دفاع کے لیے جنگیں لڑی ہیں۔ میجر جنرل آصف غفور
۔ جنرل پرویز مشرف کسی صورت بھی غدار نہیں ہو سکتے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور
۔ کیس میں آیئنی اور قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور
۔ خصوصی کورٹ کی تشکیل کے لیے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور
۔ جنرل پرویز مشرف کو اپنے دفاع کا بنیادی حق نہیں دیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

۔ عدالتی کارروائی شخصی بنیاد پر کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور
۔ کیس کو عجلت میں نمٹایا گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور
۔ افواجِ پاکستان توقع کر تی ہیں کہ جنرل پرویز مشرف کو آئین پاکستان کے تحت انصاف دیا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

اپنا تبصرہ بھیجیں