لاپتہ باراتیوں کی تلاش کیلئے آپریشن دوبارہ شروع، جابحق 21 افراد کی نمازے جنازہ ادا”

دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے کا معاملہ”
جابحق 21 افراد کی نمازے جنازہ ادا”

صادق آباد۔ 25 سے زائد لاپتہ باراتیوں کی تلاش کیلئے ریسیکو آپریشن آج دوبارہ شروع کردیا گیا, دریائے سندھ میں ماچھکہ کے قریب باراتیوں کی کشتی ڈوبنے سے جاں بحق افراد کی تعداد21 ہوگئی اسسٹنٹ کمشنر

کشتی میں سو کے قریب باراتی سوار تھے, گذشتہ روز آپریشن اندھیرے کے باعث روک دیا گیا تھا, امدادی آپریشن میں ریسیکو کو جدید بوٹس کی خدمات حاصل, مقامی مچھیرے اور غوطہ خور بھی سرچ آپریشن میں شریک ہیں اسسٹنٹ کمشنر

ریسیکو آپریشن میں شرکت کیلئے پاک فوج کے جوان بھی منگلا سے پہنچ رہے ہیں, دریائے سندھ میں اس وقت پانی کا بہائو دو لاکھ کیوسک سے زائد یے, لاپتہ افراد میں 11 خواتین اور 13 بچے شامل ہیں اسسٹنٹ کمشنر

جابحق 21 افراد کی نمازے جنازہ ادا کر دی گئی، نمازے جنازہ میں ہر آنکھ أشکبار تھی،

اپنا تبصرہ بھیجیں