اغواء کاروں سے فائرنگ کا تبادلہ مغوی بازیاب ،موٹرسائیکل برآمد

رحیم یار خان سرکل انچارج سی آئی اے کی ایلیٹ ٹیم کے ہمراہ کارروائی اغواء کاروں سے فائرنگ کا تبادلہ مغوی بازیاب ،موٹرسائیکل برآمد

رحیم یار خان (صادق آباد) سی آئی اے ٹیم کی کامیاب کارروائی دوران پولیس مقابلہ مغوی ڈاکٹر بازیاب ، سی آئی اے ٹیم ،ایلیٹ فورس کے ہمراہ خفیہ ناکہ بندی پر موجود تھی، اغواء کار مغوی ڈاکٹر کو اغواء کر کے فصل کماد میں لے جا رہے تھے کہ اچانک پولیس موقع پر پہنچی ، اغواء کاروں سے فائرنگ کا تبادلہ ، مغوی موٹر سائیکل سمیت بازیاب، بیگ بھی برآمد، اغواء کار مغوی کو چھوڑ کر فصل کماد میں فرار، ترجمان پولیس

فرار اغواء کاروں کی گرفتاری کے لئے پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ علاقہ کی ناکہ بندی کرتے ہوئے ،سرچ آپریشن جاری ، مغوی ڈاکٹر موٹر سائیکل پر نوازآباد سے بھونگ جا رہا تھا ، واقع گڈڈ کشمور روڈ موضع داعو والہ میں پیش آیا ،ڈی پی او رحیم یار خان اختر فاروق کی سرکل آفیسران بھونگ اور صادق آباد کو فرار ملزمان کی گرفتاری کا تحرک جاری رکھتے ہوئے کاروائی کی ہدایت ،
*ترجمان پولیس رحیم یارخان*

اپنا تبصرہ بھیجیں