مددسہ کے بچوں سے زیادتی کا معاملہ” ملزم گرفتار”

رحیم یار خان تھانہ صدر صادق آباد کی حدود میں مبینہ طور پرمددسہ کے بچوں سے زیادتی کا معاملہ، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا

پولیس نے ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کر گرفتار کیا، ڈی پی او رحیم یار خان اخترفاروق فاروق نے واقعہ کا نوٹس لیا تھا، پولیس نے وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی مقدمہ درج کر تے ہوئے ملزم کی تلاش شروع کردی تھی ، ترجمان پولیس
ایس ایچ او تھانہ صدر صادق آباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کیا، مزید تفتیش جاری ، گرفتار ملزم سے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ کو میرٹ پر یکسو کیا جا رہا ہے۔ تمام شواہد کی روشنی میں مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش عمل میں لاتے ہوئے، ملزم کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، ڈی پی او

اپنا تبصرہ بھیجیں