صدر سرکل پولیس نے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی گینگ گرفتار

رحیم یارخان/ پولیس کارروائی,,,,,,,

صدر سرکل پولیس نے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی گینگ گرفتار کر لئے.
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 21 عدد موٹرسائیکل 7 چوری شدہ جانور لیپ ٹاپ اور موبائل فونز برآمد کئے گئے.ڈی پی او منتظر مہدی
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو کلاشنکوف 8 پسٹل برآمد کئے گئے. ڈی پی او
منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران 6 ہزار گرام چرس اور 500 لیٹر شراب برآمد کی گئی.ڈی پی او
پولیس نے قابل خان گینگ کے تین ملزمان کو گرفتار کر کے 910000 روپے مالیتی کے مویشی برآمد کئے. ڈی پی او
تھانہ آباد پور نے ماجد ببر گینگ کے تین ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان سے چوری اور ڈکیتی شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کیں. ڈی پی او
ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی گینگ گرفتار

اپنا تبصرہ بھیجیں