نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل کا معاملہ
*پولیس تھانہ بھونگ نےمورخہ 22-08-04 کو وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کومقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتار کر لیا,
پولیس پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ کو حقائق پر یکسو کر رہی ہے
تفصیل کے مطابق چک 81 پی کا رہائشی منیر احمد مورخہ 4 اگست 2022 کے روز مبینہ طور پر مسماۃ (ف) کے فون سے رابطہ کےزریعے شادی کے وعدہ موضع تھانہ بھونگ کی حدود موضع محمد مراد ڈاھر پہنچا تو ملزمان نے پکڑ کر مذکورہ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے سر کے بال مونچھیں وغیرہ مونڈھ دیں
پولیس نے اطلاع پا کر متاثرہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر کے میرٹ پر تفتیش عمل میں لا رہی ہے۔
ڈی پی او رحیم یار خان کی اے ایس پی سرکل بھونگ اور ایس ایچ او تھانہ بھونگ کو بقیہ ملزمان کی گرفتاری عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ کو میرٹ پر یکسو کرنے کی ہدایت۔