نوجوان کو درخت سے باندھ کر حبس بے جا میں رکھنے کی ویڈیو وائرل معاملہ”

رحیم یار خان تھانہ ترنڈہ محمد پناہ کی حدود میں نوجوان کو درخت سے باندھ کر حبس بے جا میں رکھنے کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ، ڈی پی او رحیم یار آختر فاروق کا واقع کا نوٹس، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا

نوجوان کو درخت سے باندھ کر حبس بے جا میں رکھنے کا معاملہ ، ڈی پی او کا نوٹس ، تھانہ ترنڈہ محمد پناہ پولیس کی کارروائی2 مرکزی ملزمان گرفتار ،مقدمہ درج ، ملزمان نے نوجوان کو درخت سے باندھ کر حبس بے جا میں رکھا ، ترجمان پولیس

مبینہ طور پر واقع درخت بیچنے کی رنجش کی وجہ سے پیش آیا، واقع تھانہ ترنڈہ محمد پناہ کی حدود میں پیش آیا ، مقدمہ کو میرٹ پر یکسو کرتے ہوئے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لے کر اپنی عدالت لگانے کی اجازت نہیں ، ڈی پی او اختر فاروق

اپنا تبصرہ بھیجیں