6/7 بچوں سے زیادتی کا ملزم گرفتار، مقدمہ درج”

*رحیم یار خان تھانہ احمد پور لمہ پولیس کی فوری کارروائی 6/7 بچوں سے زیادتی کا ملزم گرفتار مقدمہ درج*

صادق آباد( . ) پولیس کی فوری کارروائی چھوٹے بچے سے زیادتی کا ملزم گرفتار مقدمہ درج پولیس نے والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کیا، گرفتار ملزم کا نام نوید احمد المانی ہے،مبینہ طور پر 6/7 سالہ اخلاق گھر سے باہر کھیلنے کے لیے گیا تھا کی ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنایا ، ترجمان پولیس

پولیس کی گرفتار ملزم سے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے مزید کاروائی جاری ،پولیس مقدمہ کو میرٹ پر یکسو کرتے ہوئے ملزم کو کیفرِ کردار تک پہنچائے گی ، ترجمان پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں