رحیم یار خان تھانہ اسلام گڑھ پولیس کی فوری کارروائی بارھویں جماعت کے طالب علم کو دھوکے سے چولستان بلوا کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار مقدمہ درج
رحیم یار خان (خان پور) پولیس کی فوری کارروائی بارھویں جماعت کے طالب علم سے زیادتی کا ملزم گرفتار مقدمہ درج ،پولیس نے متاثرہ نوجوان کی درخواست پر مقدمہ درج کیا، گرفتار ملزم کا نام جاوید ہے ، ترجمان پولیس
خان پور ,مبینہ طور پر ملزم نے دھوکے سے بلوا کر زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے ویڈیو بنائی,پولیس کی گرفتار ملزم سے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے مزید کاروائی جاری ، پولیس مقدمہ کو میرٹ پر یکسو کرتے ہوئے ملزم کو کیفرِ کردار تک پہنچائے گی ، آختر فاروق ڈی پی او رحیم یار خان