رحیم یار خان ۔وائلڈ لائف انسپکٹر کے چلان کرنے کے رنج میں بااثر افراد کا بیہمانہ تشدد
رحیم یار خان ۔بااثر افراد نے شادی والی ڈاہر کے کیمپ پر حملہ کرکے گائیڈ کو تشدد کا نشانہ بناتے رہے
رحیم یار خان ۔گائیڈ سے ہی فیک کال کروا کر انسپیکٹر اللہ نواز اور گائیڈ محمد اکرم کو بلوایا
رحیم یار خان ۔انسپیکٹر اللہ نواز اور گائیڈز کو براہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بناتے رہے
رحیم یار خان ۔انسپیکٹر اور گائیڈ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
رحیم یار خان ۔29 تاریخ کو غیرقانونی شکار کرنے پر با اثر افراد کا چلان کیا گیا تھا
رحیم یار خان ۔با اثر افراد اس سے قبل بھی متعدد بار وائلڈ لائف آفیسران اور گائیڈز پر تشدد کرچکے ہیں،ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف آفیسر عاصم کامران