*رحیم یار خان ڈی پی او آختر فاروق کا نوٹس, تھانہ سٹی سی ڈویژن کی فوری کاروائی ،مبینہ طور پر بہن کو گلہ میں رسی ڈال کر قتل کرنے والے ملزم بھائی کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا، مزید کاروائی جاری*
ایس ایچ او تھانہ سٹی سی ڈویژن اطلاع ملتے ہی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ، ملزم کو ٹریس کرکے تحویل میں لے لیا گیا، مبینہ طور پر ملزم محمد ابراہیم نے اپنی بہن کو گلہ میں رسی ڈال کر قتل کیا۔
کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے مقتولہ کا پوسٹ مارٹم کرواتے ہوئے پولیس کاروائی جاری رکھے ہوئے ہے ۔ ملزم کو ٹریس کر کے پولیس تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
*ترجمان پولیس رحیم یار خان*