ڈاکٹروں کا رحیم یار خان پولیس کی روایتی بے حسی کے خلاف بڑا احتجاج”

رحیم یار خان شیخ زاید ہسپتال کے ڈاکٹروں کا رحیم یار خان پولیس کی روایتی بے حسی کے خلاف بڑا احتجاج ،،،،،،گرینڈ ہیلتھ الائنس اور وائی ڈے کی جانب سے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی,

ڈاکٹرز نے ڈی پی او آفس کے باہر پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی جبکے ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان کے جنرل سیکرٹری احمد کانجو بھی ڈاکٹروں کے ساتھ موجود ،،،،،،
48 گھنٹے سے زائد کا وقت گز گیا خان پور سے اغوا ہونے والے بچوں کو پولیس بازب نا کروا سکی ،،، پولیس کی جدید ٹیکنالوجی ان بچوں کی بازیابی کے لیے آخر فیل کیوں ،،چئیرمین گرینڈ ہیلتھ الائنس ڈاکٹر امجد علی

اپنا تبصرہ بھیجیں