دبٸی ( )پاکستان میں الیکشن 2024 کے بعد سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ،امارات میں مقیم معروف برٹش پاکستانی بزنس مین اور سرمایہ کار شکیل احمد میر نے اپنے نجی تجارتی گروپ کی جانب سے ویژن پاکستان کے آغاز کا اعلان کردیا۔۔
اس حوالے سے دبئی میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ویژن پاکستان کا مقصد نئی آنے والے حکومت کے ساتھ مل کر پاکستان میں معاشی ترقی اور سماجی تحریک کو فروغ دینا ہے۔۔۔مزید تفصیلات دبئی المدثر نیوز ایجنسی کی اس رپورٹ میں
یواےای میں مقیم معروف برٹش پاکستانی سرمایہ کار اور سماجی شخصیت شکیل احمد میر نے پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے ویژن پاکستان کا اعلان کردیا۔۔۔یہ اعلان انہوں نے اپنے تجارتی گروپ کے صدر ڈاکٹر عمیر کے ہمراہ دبئی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔اس موقع پر شکیل احمد میر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں الیکشن 2024 کے بعد پاکستانی معیشیت کے فروغ کے لئے وہ رواں ماہ پاکستان کا دورہ کررہے ہیں جہاں وہ ویژن پاکستان کی تشہیر کریں گے اور نئی آنے والی حکومت کے ساتھ مل کر پاکستان کی ترقی کے لیے کام کریں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پاکستان مین ایکو اسمارٹ ہاؤسنگ متعارف کرائی جارہی ہے۔۔مشرق وسطی میں مقیم پاکستانیوں کے لئے رہائشی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پراجیکٹ پر کام کیا جارہا ہے۔پریس کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شکیل احمد میر اور ڈاکٹر عمیر کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ٹریڈ گیٹ ایکو سسٹم بھی متعارف کررہے ہیں جس کا مقصد پاکستانی مصنوعات کو عالمی منڈی تک پہنچانا اور برآمدات میں اضافہ کرنا ہے۔۔۔اس سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو بھی فروغ ملے گا۔گروپ کے صدر ڈاکٹر عمیر کا کہنا تھا کہ ویژن پاکستان کا مقصد پاکستانی نوجوانوں کو معاشی طور پر بااختیار بنانا ہے۔۔خود کفیل روزگار کو فروغ دیا جا سکے اور کیریئر گروتھ ہب قائم کیے جا سکیں۔میر گروپ کے ایگزیکٹو چیئرمین ڈاکٹر شیکیل احمد میرویژن پاکستان کا آغاز پاکستان سے کررہے ہیں۔۔جہاں وہ پاکستانی سرمایہ کاروں اور سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تلاش کریں
تازہ ترین
- Игровые Автоматы Азино 777 Зеркало На Сегодня: Ассортимент Игр
- Vulkan Vegas Benefit Program Code 2023: Alle Vulkanvegas Promotional Codes & Aktionscode Bestandsku
- “mostbet North American Darts Championship
- “How To Get The Mostbet Relate A Friend Benefit Code October 2024
- “mostbet 365 Perú 2024 ️: ¿mostbet O Mostbet? Descubre Un Ganador”
- mostbet Online Casino Games Slots In The App Store
- “bewertungen Zu Vulkanvegas Lesen Sie Kundenbewertungen über Vulkanvegas Co
کیٹگری
- ! Без рубрики (3)
- "mostbet Wikipedia – 991 (2)
- "Where Is Mostbet Legitimate In Usa? Almost All 11 States 2024 – 642 (3)
- "Will Certainly Trump Defeat Harris? What Election Wagering Markets Say Tentang Kami Presidential Poll – 561 (4)
- 1 (3)
- 1Win AZ Casino (3)
- 1win Brazil (1)
- 1WIN Casino Brasil (1)
- 1WIN Official In Russia (1)
- 1win Turkiye (5)
- 1win uzbekistan (1)
- 1winRussia (1)
- 1xbet Casino AZ (2)
- 1xbet Casino Online (1)
- 1xbet egypt (1)
- 1xbet Online Casino (1)
- 2 (1)
- aposta (2)
- Aviator Регистрация: Способы, верификация, Проблемы – 423 (1)
- Banda (5)
- Blog (1)
- Business, Customer Service (1)
- Business, Marketing (2)
- Case Study: Mostbet" – 879 (4)
- Casino (15)
- casino en ligne fr (1)
- casino onlina ca (1)
- casino online ar (1)
- casinò online it (1)
- casinomhub (1)
- casinos (1)
- Communications, Mobile Phones (1)
- Computers, Software (1)
- correo para ordenar novia (1)
- Food & Beverage, Coffee (1)
- Health & Fitness, Acne (1)
- Health & Fitness, Fitness Equipment (1)
- Health & Fitness, Medicine (2)
- Health & Fitness, Weight Loss (1)
- Home & Family, Gardening (1)
- Internet Business, Domains (2)
- Internet Business, Ebooks (1)
- Kasyno Online PL (1)
- king johnnie (1)
- Mostbet Android & Ios App Download & Install Mostbet Mobile App – 574 (2)
- Mostbet AZ Casino (2)
- Mostbet Casino UZ Online (1)
- Mostbet Launches Nrnb Markets For All Those Cheltenham Races" – 543 (4)
- mostbet tr (1)
- Mostbet UZ Casino Online (1)
- Mostbet UZ Kirish (4)
- News (21)
- online casino au (1)
- Pin UP AZ Casino (1)
- pin up casino (5)
- Pin UP Casino AZ (6)
- Pin UP Casino Online (1)
- Pin UP Online Casino (1)
- Pin Up Peru (1)
- pinco (1)
- Recreation & Sports, Fishing (3)
- Reference & Education, Legal (1)
- Self Improvement, Attraction (1)
- Slottica Kod Promocyjny Bez Depozytu Slottica Opinie – 22 (4)
- Travel & Leisure, Travel Tips (1)
- Uncategorized (1)
- Vehicles, Boats (1)
- Игра (2)
- Казино (2)
- Комета Казино (1)
- Микрокредит (10)
- новости (1)
- آج کا اخبار اسلام آباد (93)
- آج کا اخبار رحیم یار خان (1,041)
- آج کا کالم (165)
- انٹرنیشنل (744)
- اہم خبریں (1,181)
- بزنس (345)
- پاکستان (1,615)
- پکوان (102)
- تصاویر اور مناظر (540)
- دلچسپ و عجیب (185)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (235)
- سیر و تفریح (97)
- شوبز (23)
- صحت (343)
- فٹ بال (3)
- کرکٹ (21)
- کھیل (54)
- مذہب (138)
- ہاکی (4)