واپڈا نے عوام کو ریلف کے بجائے لوٹنے کا آغاز کر دیا.

واپڈا نے عوام کو ریلف کے نام پر بےواقوف بنانا شروع کر دیا. وزیراعظم کے مطابق عوام کو بجلی کے بل تین اقساط میں جمع کروانی کی سہولت دی جانی تھی. مگر وپڈا نے اس میں بھی اپنی آمدن بڑھانے ک لئے بلوں میں اضافی رقم ڈال کر، تین اقساط میں کر کے عوام کو بل بھیجے. پہلے ہی واپڈا کا محکمہ مختلف بہانوں سے عوام کو لوٹتا ہے. اب اقساط کے سہولت کے نام پر بےواقوف بنانا بھی شروع کر دیا.

اب سوال یہ ہے کہ یہ وہ چوری ہے جو پکڑی گی. اسی طرح کیا باقی سبسڈی بھی؟ پھر کہتے ہیں کہ کرپشن مت کرو. کیا حالات کی ماری عوام کو یہ سہولت دی جا رہی ہے؟
ایک طرف سکون اور سہولت کے خواب اور حقیقت میں ان کے ہاتھ سے روٹی چھین لی جاتی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں