سنگدل باپ نے سسرالیوں سے بدلہ لینے کیلئے بیٹے کو قتل کر کے لاش لٹکا دی

رحیم یار خان// بچہ کے قتل کی واردات پولیس کی پریس کانفرنس

رحیم یار خان: سنگدل باپ نے سسرالیوں سے بدلہ لینے کیلئے بیٹے کو قتل کر کے لاش لٹکا دی، ایس پی انوسٹیگیشن

ملزم نے بچہ کو قتل کرنے کے بعد پولیس کو اطلاع دی کہ میرے بیٹے کو سسرالیوں نے قتل کیا
ابتدائی تفتیش میں ملزم نے حقیقی بیٹے کو جان سے مارنے کا اطراف کرلیا، ایس پی انویسٹیگیشن

واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو حراست میں لے لیا،بچے کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کر دی گئی، واقع تھانہ صدر کے علاقے رفیق آباد میں پیش آیا ، ملزم کے خلاف بیوی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی گئی ہے، ایس پی انویسٹیگیشن

اپنا تبصرہ بھیجیں