ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان افغان میچ کے دوران افغان شائقین کے پاکستانیوں پر حملے کے حوالے سے کہا ہے کہ کھیل کی گہما گہمی اور گرمی کے باوجود بہروپ بدل کر کچھ لگوں نے سٹیڈیم کے اند اور باہر جو رویہ اپنایا وہ کھیل نہیں تھا۔
میجر جنرل آصف غفور نے ایک افغان لڑکے کی ویڈیو بھی شئیر کی کی جو سپورٹ مین شپ کا مظاہرہ نہیں کر پایا تھا اور انہوں نے اپنے ٹویٹر اور انسٹا گرام پیغام میں لکھا کہ ” کھیل کی گہما گہمی اور گرمی کے باوجود بہروپ بدل کر کچھ لگوں نے سٹیڈیم کے اند اور باہر جو رویہ اپنایا وہ کھیل نہیں تھا، یہ رویہ اپنانے والوں کو کچھ خاص لوگوں کی مدد حاصل تھی جن کے بارے میں ہمیں علم ہے لیکن ہم پاکستانی اپنی اقدار سے جڑے رہے اور ہم نے سٹیڈیم میں اسی رویے کا مظاہرہ کیا “۔
یا درہے کہ گزشتہ روز پاک افغان میچ کے دوران افغان شہریوں نے بد تہذیبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی شہری پر دھاوا بول دیا تھا۔ کچھ افغانیوں نے ایک پاکستانی شہری پر دھاوا بولا اور اس پر ڈنڈے اور گھونسے برسائے۔
اس کے بعد افغان شرپسند تماشائیوں سے شکست ہضم نہ ہوئی، پاکستانی کھلاڑیوں پر حملے کی کوشش، میچ ختم ہوتے ہی شرپسند افغانی میدان میں کود پڑے اور پاکستانی کھلاڑیوں پر حملے کی کوشش کی، تاہم سیکورٹی اہلکاروں نے بروقت مداخلت کرکے پاکستانی کھلاڑیوں کو پویلین پہنچا دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح حاصل کرنے پر شرپسند افغان تماشائی اوقات سے باہر ہوگئے اور رکاوٹیں پھلانگتے ہوئے میدان میں کود پڑے۔ شرپسند افغانیوں نے پاکستانی کھلاڑیوں پر حملے کی کوشش بھی کی۔ تاہم سیکورٹی اہلکاروں نے بروقت ایکشن میں آتے ہوئے پاکستانی کھلاڑیوں کو بحفاظت پویلین میں پہنچا دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تلاش کریں
تازہ ترین
- Игровые Автоматы Азино 777 Зеркало На Сегодня: Ассортимент Игр
- Vulkan Vegas Benefit Program Code 2023: Alle Vulkanvegas Promotional Codes & Aktionscode Bestandsku
- “mostbet North American Darts Championship
- “How To Get The Mostbet Relate A Friend Benefit Code October 2024
- “mostbet 365 Perú 2024 ️: ¿mostbet O Mostbet? Descubre Un Ganador”
- mostbet Online Casino Games Slots In The App Store
- “bewertungen Zu Vulkanvegas Lesen Sie Kundenbewertungen über Vulkanvegas Co
کیٹگری
- ! Без рубрики (3)
- "mostbet Wikipedia – 991 (2)
- "Where Is Mostbet Legitimate In Usa? Almost All 11 States 2024 – 642 (3)
- "Will Certainly Trump Defeat Harris? What Election Wagering Markets Say Tentang Kami Presidential Poll – 561 (4)
- 1 (3)
- 1Win AZ Casino (3)
- 1win Brazil (1)
- 1WIN Casino Brasil (1)
- 1WIN Official In Russia (1)
- 1win Turkiye (5)
- 1win uzbekistan (1)
- 1winRussia (1)
- 1xbet Casino AZ (2)
- 1xbet Casino Online (1)
- 1xbet egypt (1)
- 1xbet Online Casino (1)
- 2 (1)
- aposta (2)
- Aviator Регистрация: Способы, верификация, Проблемы – 423 (1)
- Banda (5)
- Blog (1)
- Business, Customer Service (1)
- Business, Marketing (2)
- Case Study: Mostbet" – 879 (4)
- Casino (15)
- casino en ligne fr (1)
- casino onlina ca (1)
- casino online ar (1)
- casinò online it (1)
- casinomhub (1)
- casinos (1)
- Communications, Mobile Phones (1)
- Computers, Software (1)
- correo para ordenar novia (1)
- Czy Slottica Jest Legalna Zasady Zakładów – 793 (1)
- Food & Beverage, Coffee (1)
- Health & Fitness, Acne (1)
- Health & Fitness, Fitness Equipment (1)
- Health & Fitness, Medicine (2)
- Health & Fitness, Weight Loss (1)
- Home & Family, Gardening (1)
- Internet Business, Domains (2)
- Internet Business, Ebooks (1)
- Kasyno Online PL (1)
- king johnnie (1)
- Mostbet Android & Ios App Download & Install Mostbet Mobile App – 574 (2)
- Mostbet AZ Casino (2)
- Mostbet Casino UZ Online (1)
- Mostbet Launches Nrnb Markets For All Those Cheltenham Races" – 543 (4)
- mostbet tr (1)
- Mostbet UZ Casino Online (1)
- Mostbet UZ Kirish (4)
- News (21)
- online casino au (1)
- Pin UP AZ Casino (1)
- pin up casino (5)
- Pin UP Casino AZ (6)
- Pin UP Casino Online (1)
- Pin UP Online Casino (1)
- Pin Up Peru (1)
- pinco (1)
- Recreation & Sports, Fishing (3)
- Reference & Education, Legal (1)
- Self Improvement, Attraction (1)
- Slottica Kod Promocyjny Bez Depozytu Slottica Opinie – 22 (4)
- Travel & Leisure, Travel Tips (1)
- Uncategorized (1)
- Vehicles, Boats (1)
- Игра (2)
- Казино (2)
- Комета Казино (1)
- Микрокредит (10)
- новости (1)
- آج کا اخبار اسلام آباد (93)
- آج کا اخبار رحیم یار خان (1,041)
- آج کا کالم (165)
- انٹرنیشنل (744)
- اہم خبریں (1,181)
- بزنس (345)
- پاکستان (1,615)
- پکوان (102)
- تصاویر اور مناظر (540)
- دلچسپ و عجیب (185)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (235)
- سیر و تفریح (97)
- شوبز (23)
- صحت (343)
- فٹ بال (3)
- کرکٹ (21)
- کھیل (54)
- مذہب (138)
- ہاکی (4)