ٹورازم کے لحاظ سے پر کشش تاریخی سرکاری عمارتوں کو سیاحتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ -وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور7 جولائی:
ٹورازم کے لحاظ سے پر کشش تاریخی سرکاری عمارتوں کو سیاحتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ –
وسائل میں اضافے کے لئے حکومتی اثاثوں کا بہترین استعمال یقینی بنایا جائے گا-وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

پنجاب میں 177 ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لئے کھولنے کا اقدام بے مثال ہے-عثمان بزدار
سرکاری ریسٹ ہاؤس میں عوام قیام وطعام کی عمدہ سہولت سے مستفید ہو ں گے -عثمان بزدار 
سیاحت کا فروغ حکومت کی معاشی پالیسی کا بنیادی جز ہے-عثمان بزدار 
مربوط ٹورازم پالیسی کے تحت پنجاب میں نئے ٹورریسٹ مقام ڈویلپ کئے جائیں گے-عثمان بزدار

سیاحتی مقامات پر تمام ضروری سہولتیں فراہم کرنے کے پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے-عثمان بزدار
سیاحت کے فروغ سے مقامی آبادیوں کو روز گار کے مواقع ملیں گے-عثمان بزدار
٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں