اسلام آباد(10جولائی 2019ء) میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر اور سینیٹر فیصل جاوید چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے پُوری طرح سے سرگرم ہیں اور نواز لیگ کے ارکان سے اس وقت رابطے میں ہیں۔ اس حوالے سے سینیٹر فیصل جاویدنے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکامی سے دوچار ہو گی۔
اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ تحریک عدم اعتماد واپس لے لے ورنہ اُسے نقصان ہو گا۔ اپوزیشن کا کیمپ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے مسلم لیگ کے 12 سے 13 سینیٹرز تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپنی جماعت کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔ جس کی وجہ سے اپوزیشن کا سینیٹ کے چیئرمین کی تبدیلی کا منصوبہ ناکامی سے دوچار ہو جائے گا۔
دُوسری جانب اپوزیشن کی جانب سے نئے چئیرمین سینیٹ کے لیے ممکنہ نام سامنے آ گئے ہیں۔
ن لیگ کی جانب سے نئے چیئرمین سینیٹ کے لیے جو چار نام زیرِ غور ہیں ان میں ظفر الحق،مصدق ملک،پرویز رشید اور حاصل بزنجو شامل ہیں۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد جمع کروادی گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ظفر الحق اور اپوزیشن کے دیگر ارکان نے چئیرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے تحت قرارداد سیکرٹری سینیٹ کو جمع کروائی۔
تحریک عدم اعتماد کیقرارداد پر اپوزیشن جماعتوں کے 38 ارکان نے دستخط کیے تھے۔ قرارداد کے ساتھ ہی اپوزیشن ارکان کی جانب سے سینیٹ اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن بھی جمع کروا دی گئی ہے۔سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن پر 50 ارکان کے دستخط ہیں۔ سیکریٹری سینیٹ کے مطابق ریکوزیشن پر اجلاس چیئرمین سینیٹ ہی بلائیں گے۔ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے لیے حزب اختلاف کی جماعتوں کے پاس مطلوبہ اکثریت سے زائد کی تعداد موجود ہے، 104 رکنی ایوان میں سینیٹرز کی موجودہ تعداد 103 میں سے چیئرمین کی نشست کے لئے 53 ارکان کی حمایت درکارہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تلاش کریں
تازہ ترین
- Игровые Автоматы Азино 777 Зеркало На Сегодня: Ассортимент Игр
- Vulkan Vegas Benefit Program Code 2023: Alle Vulkanvegas Promotional Codes & Aktionscode Bestandsku
- “mostbet North American Darts Championship
- “How To Get The Mostbet Relate A Friend Benefit Code October 2024
- “mostbet 365 Perú 2024 ️: ¿mostbet O Mostbet? Descubre Un Ganador”
- mostbet Online Casino Games Slots In The App Store
- “bewertungen Zu Vulkanvegas Lesen Sie Kundenbewertungen über Vulkanvegas Co
کیٹگری
- ! Без рубрики (3)
- "mostbet Wikipedia – 991 (2)
- "Where Is Mostbet Legitimate In Usa? Almost All 11 States 2024 – 642 (3)
- "Will Certainly Trump Defeat Harris? What Election Wagering Markets Say Tentang Kami Presidential Poll – 561 (4)
- 1 (3)
- 1Win AZ Casino (3)
- 1win Brazil (1)
- 1WIN Casino Brasil (1)
- 1WIN Official In Russia (1)
- 1win Turkiye (5)
- 1win uzbekistan (1)
- 1winRussia (1)
- 1xbet Casino AZ (2)
- 1xbet Casino Online (1)
- 1xbet egypt (1)
- 1xbet Online Casino (1)
- 2 (1)
- aposta (2)
- Aviator Регистрация: Способы, верификация, Проблемы – 423 (1)
- Banda (5)
- Blog (1)
- Business, Customer Service (1)
- Business, Marketing (2)
- Case Study: Mostbet" – 879 (4)
- Casino (15)
- casino en ligne fr (1)
- casino onlina ca (1)
- casino online ar (1)
- casinò online it (1)
- casinomhub (1)
- casinos (1)
- Communications, Mobile Phones (1)
- Computers, Software (1)
- correo para ordenar novia (1)
- Czy Slottica Jest Legalna Zasady Zakładów – 793 (1)
- Food & Beverage, Coffee (1)
- Health & Fitness, Acne (1)
- Health & Fitness, Fitness Equipment (1)
- Health & Fitness, Medicine (2)
- Health & Fitness, Weight Loss (1)
- Home & Family, Gardening (1)
- Internet Business, Domains (2)
- Internet Business, Ebooks (1)
- Kasyno Online PL (1)
- king johnnie (1)
- Mostbet Android & Ios App Download & Install Mostbet Mobile App – 574 (2)
- Mostbet AZ Casino (2)
- Mostbet Casino UZ Online (1)
- Mostbet Launches Nrnb Markets For All Those Cheltenham Races" – 543 (4)
- mostbet tr (1)
- Mostbet UZ Casino Online (1)
- Mostbet UZ Kirish (4)
- News (21)
- online casino au (1)
- Pin UP AZ Casino (1)
- pin up casino (5)
- Pin UP Casino AZ (6)
- Pin UP Casino Online (1)
- Pin UP Online Casino (1)
- Pin Up Peru (1)
- pinco (1)
- Recreation & Sports, Fishing (3)
- Reference & Education, Legal (1)
- Self Improvement, Attraction (1)
- Slottica Kod Promocyjny Bez Depozytu Slottica Opinie – 22 (4)
- Travel & Leisure, Travel Tips (1)
- Uncategorized (1)
- Vehicles, Boats (1)
- Игра (2)
- Казино (2)
- Комета Казино (1)
- Микрокредит (10)
- новости (1)
- آج کا اخبار اسلام آباد (93)
- آج کا اخبار رحیم یار خان (1,041)
- آج کا کالم (165)
- انٹرنیشنل (744)
- اہم خبریں (1,181)
- بزنس (345)
- پاکستان (1,615)
- پکوان (102)
- تصاویر اور مناظر (540)
- دلچسپ و عجیب (185)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (235)
- سیر و تفریح (97)
- شوبز (23)
- صحت (343)
- فٹ بال (3)
- کرکٹ (21)
- کھیل (54)
- مذہب (138)
- ہاکی (4)