پاکستانی فلم ” Wrong No. 2 ” بیس کروڑ سے زائد کا کاروبار کر کے اول رہی .

پاکستانی فلموں میں سخت مقابلہ جاری ہے. جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری دوبارہ اپنے قدموں پر جلد کھٹری ہو جائے گی.
پاکستانی فلم ” Wrong No. 2 ” بیس کروڑ سے زائد کا کاروبار کر کے اول رہی. یہ ایک رومانوی کامیڈی فلم ہے. ہدایت کار یاسر نواز کی رومانوی کامیڈی فلم’’رونگ نمبر 2‘‘ میں سمعی خان اور نیلم منیر نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں