گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں”

رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی  ہدایت پر ضلع بھر میں گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں,اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنی تحصیلوں میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی,

اسسٹنٹ کمشنر عظمان چوہدری نے ڈی ایف سی ماجد خان کے ہمراہ دریائی علاقہ میں ذخیرہ کی گئی گندم برآمد کی ,
اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور ارشد وٹو نے اپنی تحصیل میں ذخیرہ گئی گندم محکمہ خوراک کے حوالہ کی,
اسسٹنٹ کمشنر عظمان چوہدری نے کچہ سے ذخیرہ کئے گئے 6 ہزار بیگ گندم تحویل میں لئے
اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور ارشد وٹو نے10 ٹرالیوں میں موجود 3 ہزار بیگ گندم تحویل میں لئے,اسسٹنٹ کمشنرز نے گذشتہ شب غیر قانونی ذخیرہ کی گئی 9 ہزار بوری گندم تحویل میں لی۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد

تحویل میں لی گئی گندم محکمہ خوراک کے حوالہ کر دی گئی ہے۔ گندم کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری اور گودام سیل کئے جائیں گے۔ گندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی پر مقدمات درج کرائے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر

اپنا تبصرہ بھیجیں