کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر انتظامیہ کی کاروائیاں”

رحیم یار خان( ) ضلع بھر میں کورونا ایس او پیز خلاف ورزیوں پر انتظامیہ کی کارروئی,

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی اور وقت کی پابندی نہ کرنے پر 34 دکانیں سیل,
اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور ارشد وٹو نے 12 دکانوں کو سیل کیا

اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف نے 12 دکانیں سیل کی, اسسٹنٹ کمشنر خانپور محمد یوسف چھینہ نے 10 دکانیں سیل کی,
اسسٹنٹ کمشنر عظمان چوہدری نے 20 دکانداروں کو وارننگ جاری کی, اسسٹنٹ کمشنر عظمان چوہدری نے  پیمانوں میں کمی پر 3 پیٹرول پمپ سیل کر دیئے ,

تاجر تنظیمیں اور شہری کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کریں۔ کورونا سے تحفظ کے لئے ہمیں اجتماعی طور پر کردار ادا کرنا ہوگا۔ انتظامیہ حکومتی ہدایات پر عملدرآمد اور شہریوں کے تحفظ کے لئے سرگرم ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد

اپنا تبصرہ بھیجیں