ممبئی میں عمارتی حادثہ میں 30 سے زائد لوگ پھنس گے

(آن لائن ) ریسکیو کے ایک اہلکار کے مطابق ایک پرانی چار منزلہ عمارت منگل کو بھارت کے مالیاتی دارالحکومت ممبئی میں گر کر تباہ ہو گی. جس کے نتیجے میں دو درجن سے زائد افراد پھنس گئے.
ممبئی میں اس طرح کا دس دن میں یہ دوسرا واقع ہوا ہے. طوفانی برسات شہر میں مون سون کے دوران اکثر پرانے یا خراب تعمیراتی ڈھانچے کو غیر مستحکم کرتی ہے اور اس نے کئی برسوں میں کئی ایسے واقعات کو جنم دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں