وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کا شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا دورہ,

وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کا شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا دورہ صوبائی وزیر کی پرنسپل اور میڈیکل کالج کی انتظامیہ سے ملاقات

صحت عامہ کی جدید سہولیات فراہم کرنا موجودہ حکومت کی ذمہ داری ہے
رحیم یار خان میں چھ ارب روپے کی لاگت سے ایک نیاہسپتال بنایا جائے گا
نئے ہسپتال کو شیخ زید ہسپتال سے منسلک کیا جائے
شیخ زید ہسپتال کی پرانی عمارت کو منہدم کرنے سے پہلے متاثر ہونے والے بلاکس نئے ہسپتال میں فنکشنل کئے جائیں گے

آئی ڈیپ کے ماہرین پرانی عمارت کا جائزہ لیں گے۔صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت
جدید طرز تعمیر کو اپناتے ہوئے کم جگہ پر زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا موجودہ حکومت کی ترجیح ہے
شیخ زید ہسپتال اور میڈیکل کالج کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا۔صوبائی
شیخ زید ہسپتال میں 9ہزار سے زائد مریض روزانہ علاج کے لیے آ تے ہیں

شیخ زید ہسپتال روزانہ دوہزار انڈور مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کررہا ہے
مختلف شعبوں میں سپیشلائز ڈاکٹرز آنے کہ وجہ سے ہسپتال میں مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ہواہے
مخدوم ہاشم جواں بخت

اپنا تبصرہ بھیجیں