رحیم یارخان:صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرآفس میں اعلی سطحی اجلاس
رحیم یار خان:اجلاس میں ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت اور امن و عامہ کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
رحیم یار خان:اجلاس میں وفاقی،صوبائی، ضلعی اور بلدیاتی اداروں کے افسران نے محکمانہ کارکردگی بارے بریفنگ دی
رحیم یار خان:اجلاس میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی شرکت
رحیم یار خان:ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل کی جانب سے ضلع میں 37 ارب کی لاگت سے جاری656 ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت بارے بریفنگ دی گئی
رحیم یار خان:ان منصوبوں میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 33 ارب روپے کی لاگت سے 183 منصوبے بھی شامل ہیں
رحیم یار خان:ڈی پی او عمر سلامت کی جانب سے ضلع میں امن و عامہ کی مجموعی صورتحال بارے بریفنگ
رحیم یار خان:حکومت پنجاب کی جانب سے ضلع رحیم یار خان میں سیف سٹی پراجیکٹ کے حوالہ سے ابتدائی کام کیا جا رہا ہے۔ڈی پی او
رحیم یار خان:جنوبی پنجاب کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی پہلی ترجیح ہے ۔صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت
رحیم یار خان:تاریخ میں پہلی مرتبہ جنوبی پنجاب کے لئے اضافی بجٹ مختص کیا گیا۔صوبائی وزیر خزانہ
رحیم یار خان: اس خطہ کے ساتھ سابقہ حکومتوں کی جانب سے کی جانے والی ناانصافیوں کا ازالہ کیا جائے گا۔مخدوم ہاشم جواں بخت
رحیم یار خان:مشکل معاشی حالات کے باوجود موجودہ حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا۔صوبائی وزیر خزانہ
رحیم یار خان:پنجاب کے سابقہ حکمرانوں نے عوامی روپے کا اپنی ذاتی تشہیر کے لئے بے دریغ استعمال کیا۔صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت
رحیم یارخان: پنجاب کے مجموعی بجٹ کا 35 فیصد جنوبی پنجاب کے لئے مختص کیا گیا ہے ۔صوبائی وزیر خزانہ
رحیم یار خان:صحت و تعلیم کے شعبہ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت
رحیم یار خان:جدید سہولیات سے آراستہ شیخ زید ہسپتال یونٹ ٹو کی منظوری دے دی گئی ہے۔صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت
رحیم یار خان: تعمیراتی منصوبوں میں معیار اور شفافیت کا خاص خیال رکھاجائے ۔صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت
رحیم یار خان: حکومتی اقدامات کے ثمرات سے براہ راست عوام کو مستفید کرنے کے لئے محکمے دلجمعی سے کام کریں۔صوبائی وزیر خزانہ
رحیم یار خان:منصوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون کریں- مخدوم ہاشم جواں بخت
Load/Hide Comments