برطانیہ میں اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرے”

رحیم یار خان ( ) رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے چوہدری سہیل غفور نے اہلخانہ کے ہمراہ برطانیہ میں اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی،

اس موقع پر چوہدری سہیل غفور اور شرکاء نے فلسطین کو آزاد کرنے کامطالبہ کیا، انہوں نے کہاکہ نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، فلسطینیوں کے ساتھ ظلم وستم کرنیوالا اسرائیل انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہاہے، اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج جاری رکھیں گے اسرائیل کے چنگل سے فلسطین کو آزاد کروا کر سکون کی زندگی گزارنے دی جائے تاکہ فلسطینی مظالم سے نجات پاسکیں۔ دنیا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرے، عفرا سہیل

اپنا تبصرہ بھیجیں