لڑکی کو ہراساں کرنے کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی”

لڑکی کو ہراساں کرنے کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی, ایک اوباش نے رکشے میں بیٹھی لڑکی کے ساتھ بہت شرمناک حرکت کر ڈالی,
الله تعالیٰ ہمیں ہدایت نصیب کرے، اس ویڈیو کو دیکھ کر بہبہت افسوس ہوا، ہم کہاں جا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں