لاہور(۔30 جولائی 2019ء) حسن علی کی ہونے والی دلہنیہ کی تصویر سامنے آگئی، قومی ٹیم کے فاسٹ باولر کی ہونے والی اہلیہ کا تعلق بھارت سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باولر حسن علی کی ہونے والی اہلیہ کی تصویر سامنے آگئی ہے۔ حسن علی کی ہونے والی اہلیہ کا تعلق بھارت سے ہے۔ سامنے آنے والی تصویر دیکھ کر حسن علی کے مداح اور دیگر سوشل میڈیا صارفین ان کی تعریفوں میں زمین آسمان ایک کر رہے ہیں،
دوسری جانب اس حوالے سے قومی کرکٹ ٹیم کے پیسر حسن علی نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ شادی سے متعلق اعلان جلد کروں گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں حسن علی کا کہنا تھا کہ ”واضح کرناچاہتاہوں ابھی شادی طے نہیں ہوئی، ہمارے والدین کے درمیان ملاقات میں شادی کے معاملات طے ہوں گے،ان کا کہنا تھا کہ شادی سے متعلق اعلان جلد کردوں گا“۔
قبل ازیں اطلاعات سامنے آئیں تھیں کہ حسن علی بھارتی لڑکی شامیہ سے شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اس حوالے سے دونوں گھرانوں کے بڑوں نے بات چیت طے کرلی۔ذرائع کے مطابق حسن علی سے منسوب کر کے جس لڑکی کا نام جوڑا جارہا ہے وہ ایمرٹس ایئر لائن میں انجینئر کے طور پر کام کررہی ہیں ،حسن علی کی ہونےوالی دلہن کا تعلق بھارتی ریاست ہریانہ سے ہے ، وہ والدین کے ساتھ دبئی میں ہی مقیم ہیں جب کہ ان کے خاندان کے دیگر افراد نئی دہلی میں مقیم ہیں،شامیہ نے انگلینڈ سے ہی انجینئرنگ مکمل کی تھی،بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں کی ملاقات ورلڈ کپ 2019ءکے درمیان ہی دبئی میں ہوئی تھی جہا ں وہ پاکستانی کرکٹر کو پسند آگئیں ۔
واضح رہے کہ اگر فاسٹ باﺅلر حسن علی بھی بھارتی لڑکی کو اپنی اہلیہ بناتے ہیں تو یہ پہلا موقع نہیں ہوگا جب کسی پاکستانی کرکٹر نے بھارت سے دلہن لائی ہو۔ اس سے قبل قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر شعیب ملک، عظیم بلے باز ظہیر عباس اور محسن حسن خان بھی بھارتی خواتین سے شادی کر چکے ہیں، اگر حسن علی بھی بھارت کی کسی خاتون سے شادی کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں، تو پھر وہ بھی شعیب ملک، عظیم بلے باز ظہیر عباس اور محسن حسن خان کے کلب میں شامل ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تلاش کریں
تازہ ترین
- Игровые Автоматы Азино 777 Зеркало На Сегодня: Ассортимент Игр
- Vulkan Vegas Benefit Program Code 2023: Alle Vulkanvegas Promotional Codes & Aktionscode Bestandsku
- “mostbet North American Darts Championship
- “How To Get The Mostbet Relate A Friend Benefit Code October 2024
- “mostbet 365 Perú 2024 ️: ¿mostbet O Mostbet? Descubre Un Ganador”
- mostbet Online Casino Games Slots In The App Store
- “bewertungen Zu Vulkanvegas Lesen Sie Kundenbewertungen über Vulkanvegas Co
کیٹگری
- ! Без рубрики (3)
- "mostbet Wikipedia – 991 (2)
- "Where Is Mostbet Legitimate In Usa? Almost All 11 States 2024 – 642 (3)
- "Will Certainly Trump Defeat Harris? What Election Wagering Markets Say Tentang Kami Presidential Poll – 561 (4)
- 1 (3)
- 1Win AZ Casino (3)
- 1win Brazil (1)
- 1WIN Casino Brasil (1)
- 1WIN Official In Russia (1)
- 1win Turkiye (5)
- 1win uzbekistan (1)
- 1winRussia (1)
- 1xbet Casino AZ (2)
- 1xbet Casino Online (1)
- 1xbet egypt (1)
- 1xbet Online Casino (1)
- 2 (1)
- aposta (2)
- Aviator Регистрация: Способы, верификация, Проблемы – 423 (1)
- Banda (5)
- Blog (1)
- Business, Customer Service (1)
- Business, Marketing (2)
- Case Study: Mostbet" – 879 (4)
- Casino (15)
- casino en ligne fr (1)
- casino onlina ca (1)
- casino online ar (1)
- casinò online it (1)
- casinomhub (1)
- casinos (1)
- Communications, Mobile Phones (1)
- Computers, Software (1)
- correo para ordenar novia (1)
- Food & Beverage, Coffee (1)
- Health & Fitness, Acne (1)
- Health & Fitness, Fitness Equipment (1)
- Health & Fitness, Medicine (2)
- Health & Fitness, Weight Loss (1)
- Home & Family, Gardening (1)
- Internet Business, Domains (2)
- Internet Business, Ebooks (1)
- Kasyno Online PL (1)
- king johnnie (1)
- Mostbet Android & Ios App Download & Install Mostbet Mobile App – 574 (2)
- Mostbet AZ Casino (2)
- Mostbet Casino UZ Online (1)
- Mostbet Launches Nrnb Markets For All Those Cheltenham Races" – 543 (4)
- mostbet tr (1)
- Mostbet UZ Casino Online (1)
- Mostbet UZ Kirish (4)
- News (21)
- online casino au (1)
- Pin UP AZ Casino (1)
- pin up casino (5)
- Pin UP Casino AZ (6)
- Pin UP Casino Online (1)
- Pin UP Online Casino (1)
- Pin Up Peru (1)
- pinco (1)
- Recreation & Sports, Fishing (3)
- Reference & Education, Legal (1)
- Self Improvement, Attraction (1)
- Slottica Kod Promocyjny Bez Depozytu Slottica Opinie – 22 (4)
- Travel & Leisure, Travel Tips (1)
- Uncategorized (1)
- Vehicles, Boats (1)
- Игра (2)
- Казино (2)
- Комета Казино (1)
- Микрокредит (10)
- новости (1)
- آج کا اخبار اسلام آباد (93)
- آج کا اخبار رحیم یار خان (1,041)
- آج کا کالم (165)
- انٹرنیشنل (744)
- اہم خبریں (1,181)
- بزنس (345)
- پاکستان (1,615)
- پکوان (102)
- تصاویر اور مناظر (540)
- دلچسپ و عجیب (185)
- سائنس اور ٹیکنالوجی (235)
- سیر و تفریح (97)
- شوبز (23)
- صحت (343)
- فٹ بال (3)
- کرکٹ (21)
- کھیل (54)
- مذہب (138)
- ہاکی (4)