وزیراعلیٰ پنجاب نے چھانگا مانگا فاریسٹ پارک میں پودا لگا کر موسم برسارت کی شجر کاری مہم کا  آغاز کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی چھانگامانگا  فاریسٹ پارک آمد۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے چھانگا مانگا فاریسٹ پارک میں پودا لگا کر موسم برسارت کی شجر کاری مہم کا  آغاز کر دیا۔

 وزیراعلیٰ نے شجرکاری مہم کی کامیابی کیلئے دعا مانگی۔
سکول کے بچوں نے بھی شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے۔
وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق پاکستان کو گرین اور کلین بنائیں گے۔ عثمان بزدار
جنگلات کی واگزار کرائی گئی اراضی پر پودے لگائے جا رہے ہیں۔ عثمان بزدار
شجرکاری کے اہداف کو حاصل کریں گے۔ عثمان بزدار

پودے لگا کر سموگ اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پائیں گے۔ عثمان بزدار
 پنجاب میں پانچ سال کے دوران 50کروڑ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار
پنجاب میں 2025ء تک 28درخت فی ایکڑ لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔عثمان بزدار
پودا لگانا ہی کافی نہیں بلکہ اس کی نگہداشت کرنا بھی ضروری ہے۔عثما ن بزدار
آئیں مل کر درخت لگائیں اور پاک سرزمین کو سرسبز و شاداب بنائیں۔عثمان بزدار
 وزیراعلیٰ نے قصور کیلئے انصاف صحت کارڈ کے پروگرام کا افتتاح کر دیا۔

ضلع قصور کی 32 فیصد آبادی کو صحت انصاف کارڈ کے ذریعے مفت علاج معالجے کی سہولت میسر ہوگی۔
ضلع قصور کے 2 لاکھ 72 ہزار سے زائد خاندان اور 11 لاکھ سے زائد افراد صحت انصاف کارڈ سے استفادہ کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں