اسسنٹنٹ کمشنر نے غریبوں کی رقم بٹورنے والے گروہ کے خلاف کارروائی کا حکم ،،،،

رحیم یار خان( ) اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد”کلیم یوسف” کا احساس کفالت سنٹر کی انتظامیہ زونل مینجر شہزاد نصیر اسسٹنٹ ڈرائیکٹر طلحہ بن امان کے ہمراہ ماڈل ہائی سکول کا دورہ ،،،،،

اسسنٹنٹ کمشنر کلیم یوسف نے دوران وزٹ موقعہ پر غریبوں کی رقم بٹورنے والے گروہ کا نمائندہ کے خلاف کارروائی کا حکم ،،،،
اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسف نے کہا کہ کسی غریب کی حق تلفی برداشت نہیں کروں گا زونال مینجر شہزاد نصیر نے کہا غریب اور نادرا لوگوں کا حق ان تک پہچانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ غریب اور بیواؤں کا حق ان مستحقین تک پہنچائے گے
اسسٹنٹ ڈرائکٹر طلحہ بن امان نے احساس کفالت سنٹرز کے عملہ کو سختی سے ہدایت کی کہ کسی کی ایک روپے کی کٹوتی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ایسے کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آ ئےگا,

اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسف نے محمد ندیم حجام نامی ایجنٹ احساس کفالت سنٹر ماڈل ہائی سکول کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسف کا مزید کہنا تھا کہ احساس کفالت سنٹرز کے تمام ایجنٹ اپنا قبلہ درست کر لیں۔ورنہ جیل جائیں۔

“جعلی خاتون صحافی گرفتار”””
اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسف, کا چوک بہادر پور احساس کفالت سنٹر پر چھاپا جعلی صحافی ایجنٹ بن کر لوگوں سے پیسے بٹورنے والی پکڑی گئی۔ پریس کارڈ سمیت شناختی کارڈ کی بڑی تعداد پکڑی گئی اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسف نے فوری طور پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرائی اور کہا کہ کسی قسم کی کرپشن دھوکہ دہی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، اے سی کلیم یوسف

اپنا تبصرہ بھیجیں