انڈھڑ گینگ نے نو مقتول کے ورثاء کے گنے کی فصل کو آگ لگادی,

رحیم یار خان ماہی چوک کے علاقے میں نو افراد کے قتل کا معاملہ

رحیم یار خان انڈھڑ گینگ نے نو مقتول کے ورثاء کے گنے کی فصل کو آگ لگادی مقتولین کے وارث رئیس ذوالفقار
انڈھڑ گینگ کے سرغنہ جانو انڈھڑ نے تین روز قبل دھمکی دی تھی مقتولین کے ورثاء ,
صادق آباد ڈاکوؤں نے 50 ایکڑ کماد کی فصل کو آگ لگا دی کروڑوں روپے مالیت کی فصل جل کر خاکستر متاثرین کا کہنا کہ آگ 9 افراد کے قاتل اندھڑ گینگ نے لگائی، فصلوں کو جلانے کی دھمکی دی تھی,اتنے بڑے سانحہ پرحکومت پنجاب نے کچھ نہیں کیا زوالفقار علی

مجھے انصاف چاہئے نو افراد کا ایک بھی قاتل گرفتار نہیں ہوا،
پولیس بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی تحقیقات جاری, آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی، پولیس
پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ترجمان پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں