غیرت کے نام پر 4 عورتوں کا قتل”تین ملزمان گرفتار

رحیم یار خان( ) قتل کی واردات میں 3لڑکیوں کو کالا کالی قرار دیتے ہوئے ان کی والدہ کو بھی بے رحمی سے قتل کیا گیا ہے جبکہ ایک خاتون زخمی ، پولیس کؤٹسمابہ ، تھانہ صدر رحیم یارخان ، تھانہ اقبال آباد کی پولیس کے علاؤہ ایلیٹ فورس کی بھاری نفری کو ترنڈہ احمد یار جائے واقع پر طلب کر لیا گیا ہے ۔

پولیس کی فوری کارروائی غیرت کے نام پر قتل کرنے والے تین ملزمان گرفتار, ترجمان پولیس

غیرت کے نام پر 4 عورتوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے دو ملزمان گرفتار، آلہ قتل برآمد،
عورتوں کو قتل کرنے کا واقعہ تھانہ کوٹسمابہ کی حدود میں پیش آیا،فائرنگ کے واقعہ میں ایک خاتون زخمی بھی ہوئی، جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پکار 15 پر اطلاع پا کر کوٹسمابہ اور قریبی تھانوں کی پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے موقع سے مبینہ 3 ملزمان ساجد , سلمان اور زاہد گرفتار, ترجمان پولیس

پولیس نے گرفتار ملزمان سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا، پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کرنے کے لیے پی ایف ایس ٹیم بہاولپور کو طلب کر لیا،ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن (ر) دوست محمد کو اس معاملہ کی خود نگرانی کی ہدایت کی ہے ، ترجمان پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں