وزیراعلیٰ پنجاب سے بہاولپور ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات”

بہاولپور( ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اسلامیہ یونیورسٹی بغداد کیمپس بہاولپور میں بہاولپور ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات،

ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا بہاولپور ڈویژن کیلئے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے اجراء وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے اظہار تشکر
بہاولپور ڈویژن کیلئے قومی صحت کارڈ کا اجراء پی ٹی آئی کا بہت بڑا تحفہ ہے۔ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی

وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا یہ اقدام بہاولپور ڈویژن کے عوام ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی
بہاولپور ڈویژن میرے دل کے قریب ہے۔عثمان بزدار
بہاولپور ڈویژن کے عوام کی فلاح و بہبود بہت عزیز ہے۔عثمان بزدار

بہاولپور ڈویژن کے مسائل ترجیحی بنیادجو ں پر حل کروں گا۔ماضی میں شوبازی ہوتی رہی عملی طور پر کچھ نہیں کیا گیا۔ہماری حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے حقیقی منصوبے شروع کئے ہیں۔عثمان بزدار

اپنا تبصرہ بھیجیں