بہاول پور:17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی پری پیرڈ کٹیگری کے فائنل کا آغاز ، پری۔پیرڈ فائنل مرحلے میں۔35 ریسر شریک۔
میر نادر مگسی کی گاڑی سب سے پہلے ٹریک پر روانہ ہوئی
زین محمود چوہدری کی گاڑی دوسرے نمبر پر روانہ ہوئ. سابق سینیٹر سعود مجید بھی ہمرا ہیں
پری پیرڈ کٹیگری کے پہلے مرحلے میں میر نادر مگسی پہلے اور زین محمود چوہدری نے دوسری پوزیشن حاصل کی تھی
اس مرحلے میں ریسرز 230کلومیٹر کا سفر طے کریں گے۔
ٹی ذی سی پی پریڈ پیرڈ کٹیگری کا ٹوٹل ٹریک 461 کلومیٹر پر مشتمل ہے
ریلی کو دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں شائقین چولستان میں موجود ـ
سب اونچا یہ پرچم ہمارا رہے …. پاکستان زندہ باد!!
17ویں TDCPچولستان انٹرنیشل جیپ ریلی کے موقع پر پیرا گلائیڈ کے خوبصورت مناظر ـ
17ویں TDCP انٹرنیشل چولستان جیپ ریلی بہاولپور کے موقع دلوش اسٹیڈیم چولستان ڈیراور میں کلچرل نائٹ کے مناظر ـ