بہاولپور کے صحرائے چولستان میں جیپوں کا میلہ اپنے اختتام کو پہنچا فائنل راونڈ مکمل،
جس میں ریسر جعفر مگسی نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے میدان مارلیا جبکہ نامور ریسر میر نادر مگسی دوسری پوزیشن حاصل کرسکے تیسرے نمبر کی پوزیشن آصف فضل چویدری کے حصے میں آئی,
بہاولپور میر جعفر مگسی نے 17ویں چولستان انٹر نیشنل جیپ ریلی جیت لی انہوں نے 455کلومیٹر کا فاصلہ 4گھنٹے10منٹ 51سیکنڈمیں طے کر کے پہلے پوزیشن حاصل کی میر نادر مگسی نے 22سیکنڈ کے فرق سے یہ فاصلہ 4گھنٹے 11منٹ13سیکنڈ میں طے کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی آصف فضل چوہدری تیسرے نمبر پر رہے دفاعی چمپیئن صاحبزادہ سلطا ن نے یہ فاصلہ 6گھنٹے 39منٹ 19سیکنڈ میں طے کیا سٹاک کیٹگری Aمیں میر نواز ستی نے 230کلومیٹر کا فاصلہ 2گھنٹے 24منٹ 22سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی سٹاک Bکیٹگری میں ببرک بلوچ نے 230کلو میٹر کا فاصلہ 2گھنٹے 24منٹ 22سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی سٹاک Cکیٹگر ی میں دائود نے 2گھنٹے 36منٹ 28سیکنڈ میں یہ فاصلہ طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی سٹاک Dکیٹگری میں شکیل یہ فاصلہ 2گھنٹے 34منٹ 55سیکنڈ میں طے کر فتح قرار پائے,
سٹاک خواتین کیٹگری میں ندا واسطی نے پہلی اور پلوشہ سلطان نے دوسری پوزیشن حاصل کی پریپئرڈ کیٹگری Bمیں اسد شادی خیل نے پہلی پوزیشن حاصل کی پریپئرڈ کیٹگر ی Cمیں ہمل پوت نے پہلی پوزیشن حاصل کی پریپئر ڈ کیٹگری Dمیں ظفر بلوچ نے پہلی پوزیشن حاصل کی پریپئرڈ خوتین کیٹگری میں ذولخا نیازی نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ جمیلہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی,
17ویں TDCP انٹرنیشل چولستان جیپ ریلی کے نتائج۔
پری پئیرڈ A کیٹگری: ٹرافی جعفر مگسی کے نام رہی۔
پری پئیرڈ A کیٹگری : دوسری پوزیشن سابق چیمپئن نادرمگسی
پری پئیرڈ A کیٹگری: چوہدری آصف تیسری پوزیشن۔
پری پییرڈ B کیٹگری: اسد حسن خان پہلی پوزیشن۔
پری پئیرڈ B کیٹیگری: ٹیم ایشیا سعود مجید دوسری پوزیشن۔
پری پییرڈ B خواتین کیٹگری: زلیخا نیازی نے پہلی پوزیشن۔
پری پییرڈ B خواتین کیٹگری: جمیلہ آصف دوسری پوزیشن۔
خواتین سثاک کیٹیگری: ندا واسطی پہلی پوزیشن
خواتین سٹاک کیٹیگری: پلوشہ دوسری پوزیشن
پری پییرڈ کیٹیگری C : ہمل ہوت پہلی پوزیشن۔
پری پییرڈکیٹیگری C :ٹیم ایشیا کے محمودمجیددوسری پوزیشن
پری پییرڈ کیٹیگری D : ظفر خان بلوچ پہلی پوزیشن
سٹاک A کیٹگری:میر نواز دستی پہلی پوزیشن
سٹاک B کیٹیگری: سلطان بہادر عزیز پہلی پوزیشن۔
سٹاک C کیٹگری: دواد عباسی پہلی پوزیشن۔
سٹاک D کیٹیگری: شکیل احمد پہلی پوزیشن
ڈرٹ بائیک موٹر سائیکل معین خان نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ـ