ابوظہبی پیلس کے نزدیک سرکاری ارضی کا بیس سالہ قبضہ وا گزار کروا لیا, محکمہ وائلڈ لائف

رحیم یار خان: لیفٹیننٹ (ر)سہیل اشرف ڈی جی وائلڈ لائف کی ہدایت پر ڈسٹرک وائلڈ لائف آفیسر کی کامیاب کاروائی

رحیم یار خان: چک 54 پی ابوظہبی پیلس کے نزدیک سرکاری ارضی کا بیس سالہ قبضہ وا گزار کروا لیا محکمہ وائلڈ لائف
رحیم یار خان: قابضین بیس سال سے ارضی پر قابض تھے محکمہ وائلڈ لائف

رحیم یار خان: قبضہ کرنے والی مختلف برادریوں کے افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ڈسٹرک وائلڈ لائف آفیسر عاضم کامران

رحیم یار خان کے چک 54 پی ابوظہبی پیلس کے نزدیک ڈی جی وائلڈ لائف ہدایت پر ڈسٹرک آفیسر عاصم کامران کی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کاروائی کر کے پچیس سے تیس ایکڑ اراضی رقبہ وا گزار کروا لیا قابضین کا تعلق مختلف برادریوں سے ہے ڈسٹرک وائلڈ لائف آفیسر عاصم کامران کا کہنا ہے کہ قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں