عورتوں سے ناجائز دھندہ کروانے والی نائکہ پانچ ملزمان سمیت گرفتار، مقدمہ درج”

تھانہ سی ڈویژن پولیس نے عورتوں سے ناجائز دھندہ کروانے والی نائکہ سمیت پانچ ملزمان گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا,

رحیم یارخان ( ) تھانہ سی ڈویژن پولیس کا چھاپہ برائی کے لیئے عورتیں سپلائی کرنے والی نائکہ رنگے ہاتھوں گرفتار۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سی ڈویژن کے سب انسپکٹر اظہر عباس کو اطلاع ملی کی غلام مریم نامی نائکہ پیسوں کے عوض برائی کے لیے عورتیں سپلائی کرتی جس پر انہوں نے عباسیہ ٹاؤن سے ملحقہ ظفر آباد کے قریب نائکہ کو چار عورتوں کو ساتھ لے کر برائی کے لیئے گاہکوں کو ڈیل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا جس نے برائی کے لیے پیسوں کے عوض عورتوں کی سپلائی کرنا تسلیم کیا جس پر انہوں نے پانچوں ملزمہ خواتین کو حسب ضابطہ گرفتار کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں