جسم فروشی کے دھندے میں ملوث 2 تتلیاں اور اور بھنورے گرفتار مقدمہ درج”

رحیم یار خان( ) ایس ایچ او کوٹ سمابہ حسن اقبال کر چھاپہ جسم فروشی کے دھندے میں ملوث 2 تتلیاں اور اور بھنورے گرفتار مقدمہ درج ،

تفصیل کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ،آر پی او بہاولپور ،ڈی پی او رحیم یار خان کے احکامات پر ایس ایچ او کوٹ سمابہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری مخبر کی اطلاع پر کوٹ سمابہ پولیس نے محلہ مسکین آباد چھاپہ مار کر جسم فروش دو خواتین اور دو مردوں کو حراست میں لے لیا اور ان کے خلاف مقدمہ نمبر 529/22 درج کر کے مذید کارروائی کا آغاز کر دیا اس موقع پر ایس ایچ او حسن اقبال کا کہنا تھا کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کو کسی قسم کی غیر قانونی کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے انہوں نے شہریوں سے بھی پولیس کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے سماج دشمن عناصر کی نشاندہی کی اپیل کی ہے تاکے علاقے میں مکمل امن آمان کی صورتحال برقرار رکھی جا سکے,

اپنا تبصرہ بھیجیں