مبینہ طور پرلڑکی سے زیادتی کا معاملہ، مرکزی ملزم گرفتار

رحیم یار خان تھانہ بھونگ کی حدود میں مبینہ طور پرلڑکی سے زیادتی کا معاملہ، ڈی پی او اختر فاروق کا واقع کا نوٹس ، پولیس نے اطلاع ملتے ہی مقدمہ درج کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا”

وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ، ڈی پی او آختر فاروق کاواقع کا نوٹس ،ایس ایچ تھانہ بھونگ کو بقیہ ملزمان کی گرفتاری کا تحرک کرتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کا حکم ۔

پولیس نے اطلاع ملتے ہی وقوعہ کا مقدمہ درج کر کے واقع کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے مزید کاروائی جاری ہے مقدمہ کو میرٹ پر یکسو کرتے ہوئے ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔
*ترجمان پولیس رحیم یار خان*

اپنا تبصرہ بھیجیں