برطانیہ 2035 تک پٹرول ڈیزل کی فروخت بند کردے گا ، معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر

, معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر کا بائیو میس کانفرنس سے خطاب

آئندہ چند سال میں نیشنل سیکورٹی صرف عسکری مہارت تک محدود نہیں رہے گی، ندیم بابر
انرجی سیکورٹی اور فوڈ سیکورٹی کی ضرورت بڑھ جائے گی، 41 فیصد بجلی درآمدی ایندھن سے پیدا کی جارہی تھی،یہ ہماری انرجی سیکورٹی کے لئے اچھا نہیں ہے،ہمیں معاشی لحاظ سے بھی خطرہ لاحق ہے ،برطانیہ 2035 تک پٹرول ڈیزل کی فروخت بند کردے گا ،اس اعلان کا مقصد انڈسٹری کو خبردار کرنا ہے،اگر ہم نے اپنی صورتحال نہ بدلی تو ہم بہت پیچھے رہ جائیں گے،
ہماری پیداواری صلاحیت بہت کم ہے ،
ہم نےماضی میں بائیو میس فیول پرکبھی توجہ ہی نہیں دی، دنیا میں بائیو میس اور فضلے سے بجلی پیدا کی جارہی ہے، کیا ہم اتنے امیر ہیں کہ درآمدی ایندھن سے بجلی پیدا کرتے رہیں، حکومت اپنا انرجی کےشعبے کی صورتحال بدلنے جارہی ہے،
ہم ماضی میں اپنائے گئے طریقوں کے ساتھ آگے نہیں بڑھ سکتے،آئندہ چند سال میں نیشنل سیکورٹی صرف عسکری مہارت تک محدود نہیں رہے گی،

انرجی سیکورٹی اور فوڈ سیکورٹی کی ضرورت بڑھ جائے گی، 41 فیصد بجلی درآمدی ایندھن سے پیدا کی جارہی تھی،یہ ہماری انرجی سیکورٹی کے لئے اچھا نہیں ہے، ہمیں معاشی لحاظ سے بھی خطرہ لاحق ہے ، برطانیہ 2035 تک پٹرول ڈیزل کی فروخت بند کردے گا ،
اس اعلان کا مقصد انڈسٹری کو خبردار کرنا ہے،
اگر ہم نے اپنی صورتحال نہ بدلی تو ہم بہت پیچھے رہ جائیں گے،
ہماری پیداواری صلاحیت بہت کم ہے ، ندیم بابر
ہم نےماضی میں بائیو میس فیول پرکبھی توجہ ہی نہیں دی، دنیا میں بائیو میس اور فضلے سے بجلی پیدا کی جارہی ہےکیا ہم اتنے امیر ہیں کہ درآمدی ایندھن سے بجلی پیدا کرتے رہیں،
حکومت اپنا انرجی کےشعبے کی صورتحال بدلنے جارہی ہے، ہم ماضی میں اپنائے گئے طریقوں کے ساتھ آگے نہیں بڑھ سکتے،ندیم بابر

اپنا تبصرہ بھیجیں