کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت پنجاب نے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا ,

رحیم یار خان
کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت پنجاب نے حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کےلئے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا

حکومت پنجاب کی جانب سے جاری ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے صورت میں دفعہ 144 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر
ہینڈ سینیٹائزرڈ کی ذخیرہ اندوزی و اوور چارجنگ، تعلیمی اداروں، دینی درسگاہوں، ٹیوشن و اکیڈمیز میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے ،
شادی ہال ، بینکوئٹ ہال، مارکیز میں فنکشن و عوامی اجتماعات کے انعقاد
ہر سطح کے امتحانات ، مذہبی اجتماعات ، سپورٹس و دیگر تقریبات کے انعقاد
ہر سطح کے عوامی اجتماعات کے انعقاد پر دفعہ 144 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد فوری طور پر نافذالعمل یہ حکم آئندہ احکامات تک موثر ہوگا۔ڈپٹی کمشنر علی شہزاد

اپنا تبصرہ بھیجیں