22سے24مارچ تک عوام کوآپسی میل جول میں واضح طورپرکمی لانی چاہیے۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد

رحیم یارخان:کروناوائرس کےپھیلنےکےخدشات حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ متحرک

رحیم یارخان:پنجاب حکومت کاہفتےکی رات 9بجےسےلےکرمنگل صبح 9 بجے تک تمام مارکیٹس،شاپنگ مالزاورریسٹورنٹس بندکرنےکافیصلہ ۔
رحیم یارخان:ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نےتمام اسسٹنٹ کمشنرز اور متعلقہ آفسران کو حکومتی فیصلے پرعملدرآمد کرنے کی ہدایات جاری کردی۔
رحیم یارخان:22سے24مارچ تک عوام کوآپسی میل جول میں واضح طورپرکمی لانی چاہیے۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد

رحیم یارخان:میڈیکل سٹورز،کریانہ سٹورز،ملک شاپس،اجناس سٹورز،آٹےکی چکیاں،پٹرول پمپس،آٹوورکشاپس اورتمام اقسام کی اجناس و خوراک منڈیوں پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا ۔ ڈپٹی کمشنر
رحیم یارخان:شہری ریسٹورنٹس سےہوم ڈلیوری کی سہولت حاصل کرسکتےہیں۔ ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان : متعلقہ ادارے حکومتی احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں ۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد
رحیم یار خان: حکومتی فیصلے عوام کے تحفظ اور اس وباء کو پھیلنے سے روکنے کےلئے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان: عوام حکومتی فیصلوں کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے اپنی سوشل سرگرمیاں محدود رکھیں ۔ڈپٹی کمشنر علی شہزاد
رحیم یار خان: غیر ضروری سفر اور میل ملاپ سے گریز کرتے ہوئے شہری گھروں تک محدود رہیں ۔ڈپٹی کمشنر علی شہزاد

اپنا تبصرہ بھیجیں