رحیم یار خان / تھانہ ائیر پورٹ پولیس کی کاروائی
رحیم یار خان : تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے ناکہ بندی پر بین الصوبائی شراب فروش گرفتار کرلیا : ایس ایچ او صادق حسین شاہ
منشیات فروش بڈھا لبانہ کو 150 بوتل ولایتی شراب سمیت گرفتار کیا گیا, بڈھا لبانہ سندھ سے ولایتی شراب لا کر رحیم یار خان اور گردونواح میں فروخت کرتا تھا,مخبر کی اطلاع پر ناکہ بندی کی گئی تو ملزم کو موٹر سائیکل پر شراب لے جاتے پکڑ لیا : ایس ایچ او
رحیم یار خان : ملزم عیدالاضحیٰ کے موقع پر شراب کی سپلائی کے لئے جا رہا تھا ,منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے : ایس ایچ او انسپکٹر صادق حسین شاہ