فلپائن کی رہائشی نوجوان لڑکی نے دبئی سے پاکستان آ کر اسلام قبول کر لیا”

رحیم یارخان()فلپائن کی رہائشی ایک مسیحی نوجوان لڑکی جوکہ دبئی سے پاکستان آئی تھیں اسلامی تعیلمات سے متائثر ہو کر چئیرمین آرگنائیزیشن فارنومسلم صدر بین المذاحب امن کمیٹی وجمیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما قاری ظفر اقبال شریف کے ہاتھ پر کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئ،

اس موقع نو مسلم لڑکی کا نام شیریل آن سے تبیدیل کر کے اسلامی نام سائرہ خان رکھا یاد رہے کہ اب تک اندرون و بیرون ممالک سے سینکڑوں غیر مسلم قاری ظفر اقبال کے ہاتھ پر اسلام قبول کر چکے ہیں اس موقع ملکی سلامتی استحکام اور اندرونی بیرونی خلفشار سے محفوظ رکھنے کی دعا کرائی گئی،

اپنا تبصرہ بھیجیں