اقلیتی برادری کا استاد کرشن لعل بھیل کو صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزد کروانے پر ڈپٹی کمشنر کو خراج تحسین”

اقلیتی برادری کے زیر اہتمام استاد کرشن لعل بھیل کو صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے پر ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کو خراج تحسین پیش کیا گیا کے شاگرد دتُو لعل بھیل اور اس موقع پر ان کے گروپ نے شرکت کی اور فنکاروں کے حق کےلیے آواز اُٹھانے پر ڈی سی رحیم یار خان کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا جن کی خصوصی کاوشوں کی وجہ سے روہی میں جشن آزادی عید کی خوشی دے گیی،

اس پروگرام خطاب کرتے ہوئے سماجی رہنما فرحان عامر ایڈووکیٹ ، رہنما پی ٹی آئی صائمہ طارق،، منیبہ شاہد ، عمران کمار ، عبّاس گورایہ ، مجاھد سلیم نے خطاب نے کہا کہ وہ چولستان کے باشندوں کی آواز ہیں اور ہمیشہ چولستان کی بھلائی کے لیے ہی کام کیا ہے اور انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب چولستان کےفنکاروں کو ان کا حق میسر ہوگا فرحان عامر کا کہنا تھا کہ بیشک ہمارے مذاہب جدا جدا ہیں لیکن ہمارا پرچم ایک ہے ہم سب پاکستانی ہیں اور مذہبی رہنما گروگمن داس نے پاکستان کی سلامتی کے لئے دعا کروائی.

اپنا تبصرہ بھیجیں